خوش اسلوبی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی کام کو خوبی اور سلیقے کے ساتھ انجام دینے کا عمل، حسن تدبیر، خوش سلیقگی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی کام کو خوبی اور سلیقے کے ساتھ انجام دینے کا عمل، حسن تدبیر، خوش سلیقگی۔